احتساب کے دعوے دار عمران کو اپنی بہن کے معاملے میں بھاگنے نہیں دینگے:ملک عمران

Dec 07, 2018

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ کسی کو این آر او نہ دینے کی بار بار بات کرنے والے عمران خان نے سب سے پہلے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دیتے ہوئے اربوں روپے کی جائیداد صرف 25ہزار روپے میں پاک صاف کرا ئی علیمہ خان نے آج تک کوئی کاروبار نہیں کیا لہذاٰ سوال اٹھتا ہے کہ ان کے اربوں روپے کے اثاثے کیسے بنے ؟،اپنے ایک بیان میں ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا کہ سب کا احتساب کرنے اور سب سے حساب لینے کے دعوے دار عمران خان کو اپنی بہن کے معاملے میں لیگی کارکن بھاگنے نہیں دیں گے۔

مزیدخبریں