ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز تقریب 14دسمبر کو ہو گی

لاہور(کلچرل رپورٹر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے تعاون سے 14دسمبر کو پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقد ہورہی ہے۔ سید سہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بتایا ہے ورسٹائل گروپ کوریوگرافر فیاض خان کی قیادت میں صوفی رقص پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن