پنجاب روئنگ ایسو سی ایشن کے انتخابات

Dec 07, 2018

لاہور (پ ر) پنجاب ینگ روئنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے یہ الیکشن چھ سال کے بعد ہوئے مسجہ سعید پنجاب روئنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے فواد رسول بھلربطور جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اور سید امجد آصف خزانچی کے طور پر منتخب ہوئے اس کے علاوہ باقی عہدیداران میں رائے عمران علی، خرم شہزاد پاشا، انصر محمود، شیخ خرم اور سمیرا سعید بطور نائب صدر منتخب ہوئے اور نعمان سرفراز، منظور حسین، قسمت خان، اتصاف علی اور زارا افسر بطور ایسوسی ایٹ سیکرٹری منتخب ہوئے۔

مزیدخبریں