ریلوے حادثات کی بڑی و جہ ڈ ر ائیو ر و ں کا جسمانی، ذہنی طور پر ان فٹ ہونا ہے، شیخ رشید کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

Dec 07, 2018

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں انکشاف ہوا ہے کہ حادثات کی بڑی وجہ ٹرین ڈرائیوروں کا جسمانی اور ذہنی طور پر ان فٹ ہونا ہے، شیخ رشید نے کہا گزشتہ سال کے تین ماہ کی نسبت اس سال 2ارب کی اضافی آمدن حاصل ہوئی ہے۔

مزیدخبریں