کاہنہ (نامہ نگار ) کاہنہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات دو مسلح ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور کو لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ہلوکی ڈی ایچ اے رہبر میں دن دیہاڑے دو موٹر سائیکل سو ار مسلح ڈاکو میڈ یکل سٹور کی دوکان میں گھس آئے اور اسلحے کے زور پر مالک ڈوکاندار سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے نقدی موبائل فو ن اور قیمتی گھڑی لو ٹ کر اسلحہ لہراتے ہو ئے فرار ہو گئے ۔