عاشق حسین قریشی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ویٹرن کرکٹ کے بانی عاشق حسین قریشی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج 7دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ پی اینڈ ٹی جم خانہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ہونے والا یہ ریفرنس مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ واقع 21سی مسلم ٹاون میں رکھاگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن