بجلی کے نرخوں میں آئے روز کا اضافہ ناقابل قبول ہے،عوامی حلقے

Dec 07, 2019

بیول( نامہ نگار)بجلی کے نرخوں میں آئے روز کا اضافہ ناقابل قبول ہے حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کر کے سسکتی عوام کو ریلیف فراہم کرے حالیہ چند مہینوں میں بجلی کے نرخوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کا جینا دوبھر کر دیاغریب آدمی کا بجلی کا بل دوہزار سے کم نہیں آتا عام آدمی کے لیے ضروریات زندگی کو پورا کرنا دشوار ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں