جامشورو میں 400 میگا واٹ کے سولر پارک معاہدے پر دستخط

Dec 07, 2019

کراچی(اے پی پی) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ مانجھند ضلع جامشورو میں سورج کی روشنی سے 400 میگاواٹ شفاف بجلی بنانے کے لئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر کے تقرر کے لئے معاہدے پر دستخط ہوجانا اس بات کی دلیل ہے کہ سندھ حکومت توانائی کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کے تمام تر قدرتی وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔

مزیدخبریں