لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بصارت سے محروم ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری ایجوکیشن کو 11 دسمبر کیلئے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ فاضل عدالت نے قرار دیا کہ سیکرٹری ایجوکیشن پیش ہوکر وضاحت کریں کہ انہوں نے ابھی تک کیا کارروائی کی؟۔
ڈیلی ویجز نابینا ملازمین کی مستقلی کیلئے درخواست پر سیکرٹری ایجوکیشن ہائیکورٹ میں طلب
Dec 07, 2019