گوجرانوالہ میں 461 خواتین  پرائمری ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے کا حکم

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ نے2017  میں بھرتی ہونے والی461  فی میل پرائمری ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تین سال سروس پوری کرنے والی سائنس‘ میتھ اساتذہ کو سکروٹنی کمیٹی کی سفارش پر بطور پی ایس ٹی ریگولر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اچھی پرفارمنس کے ساتھ  اب اساتذہ ریگولر ٹیچرز کی طرح تمام فوائد حاصل کر پائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...