حکومت فرانسیسی سفیر کو فی الفور  ملک بدرکرے:ممتازاعوان

لاہور(خصوصی نامہ نگار)تحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان ‘نیازاحمد بنگلانی‘ حافظ حسین احمد‘ مولانا عبدالرئوف ‘ سردارمحمدخان لغاری، علامہ پیراصغرنورانی ‘پیرسلمان منیر‘مولانامحمدنعیم بادشاہ‘ مولانامحمدحنیف حقانی‘ محمدمنسوب رحیمی نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت پاکستان فرانس کے سفیرکوفی الفورملک بدرکرے‘ اسی طرح گستاخ خاکوں کے شیطانی عمل کیخلاف بطوراحتجاج تمام مسلم ممالک فرانس کامکمل سفارتی واقتصادی سوشل بائیکاٹ کریںعلامہ ممتازاعوان نے کہاکہ اگرہم مسلمان ناموس رسالتؐکاتحفظ نہ کرسکے تواس سے مرجانابہترہے۔کیونکہ دینی غیرت وحمیت ہی مسلمانوںکاسب سے بڑاشعائرہے۔

ای پیپر دی نیشن