احمدیار(این این آئی) رواں سال کاآخری سورج گرہن 14دسمبرکو لگے گا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجکر34 منٹ سے شروع ہوکررات11 بجکر53منٹ پرختم ہوگارواں سال2020 کے آخری سورج گرہن کا نظارہ جنوبی افریقہ، امریکا،بحراوقیانوس،بحر ہند اورجنوبی قطب سمیت مختلف علاقوں میں کیا جاسکے گا جبکہ پاکستان ، بھارت ،بنگلہ دیش ودیگر ممالک نہیں دیکھاجاسکے گا۔