ضمنی انتخاب میںکامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کی قرارداد ا سمبلی سیکرٹریٹ میںجمع 


لاہور( این این آئی)این اے 133کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کی قرارداد  پنجاب ا سمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی گئی ۔رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میںکہا گیا ہے کہ عوام نے (ن)لیگ پر اعتماد کرکے ثابت کیا ہے کہ لاہور (ن)لیگ کا قلعہ ہے،عوام نے خدمت کو عزت دو ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو پسند کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...