شیخ غلام سرور ہاشمی کی بیٹی کی شادی میں میاں اسلم، اقبال خالد رانجھا،دیگر کی شرکت

Dec 07, 2021

گکھڑ منڈی (نامہ نگار )اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیولوجی ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی کی ہمشیرہ، ممتاز قانون دان شیخ غلام سرور ہاشمی کی بیٹی کی تقریبِ شادی میں وزیرصنعت میاں اسلم اقبال، سابق وفاقی وزیر خالد رانجھا، چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد، قومی کرکٹر و سابق کپتان محمد یوسف، ایس پی اویس ملک، سینئر سول جج رانا نوید، سابق وائس پریذیڈنٹ شیخ اعجاز احمد ہاشمی، رانا حفیظ اﷲ و دیگر نے شرکت کی۔  

مزیدخبریں