سیالکوٹ سانحہ حکمرانوں کی نا اہلی کا ثبو ت ہے:شبیر بٹ

Dec 07, 2021

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے راہنما شبیر بٹ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سانحہ حکمرانوں کی نا اہلی کا ثبو ت ہے بر وقت ایکشن لیا جا تا تو قیمتی جان بچانے کے ساتھ ملک کو بھی بد نامی سے بچا یا جا سکتا تھاانہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی نا اہلی اور بے حسی کی وجہ سے ملک بھر کے عوام شدید مشکلات کا شکا ر ہیں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں اور مزدور و محنت کش طبقہ ہی نہیں بلکہ ہر طبقے کے لوگ مہنگائی کے عذاب کے ہاتھوں پریشان ہیں۔

مزیدخبریں