لاہور (نوائے وقت رپورٹ) موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی مجرم عابد ملہی کی سزا کیخلاف اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ آج اپیل کی سماعت کرے گا۔ عابد ملہی نے سزا کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی
Dec 07, 2021