بورے والا (نامہ نگار) ممبر پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ نے پوری قوم کو ذہنی کرب میں مبتلا کردیا ہے۔ مذہب کے نام پر جنونیت اور درندگی کی بدترین مثال قائم کرنے والے پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کے مجرم ہیں ایسے سفاک کرداروں کو عبرت کا نشان بنائے بغیر کسی بھی باضمیر انسان کا بوجھ ہلکا نہیں ہوسکتا۔
سیالکوٹ واقعہ نے قوم کو ذہنی کرب میں مبتلا کر دیا : خالد ڈوگر
Dec 07, 2021