وزیرِ اعظم عمران خان کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا ۔وزیرِ اعظم نے انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں. وزیرِ اعظم نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور انسے گراؤنڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی.
وزیرِ اعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
Dec 07, 2021 | 11:51