اسلام آباد(وقائع نگار)سی ڈی اے کا سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سینٹورس مال کے قانونی حصے کو ڈی سیل کیا جا رہا ہے ، سینٹورس مال کے غیر قانونی حصے کا تاحال سیل رکھا جائے گا ، سینٹورس مال کو صبح سیل کیا گیا تھا۔
سی ڈی اے کا سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ
Dec 07, 2022