وفاقی حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے: وزیر خزانہ آزاد کشمیر


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کو نالہ لئی سے بھی کم پیسے دے رہی ہے۔ وفاقی حکومت انتقامی کارروائیوں سے باز نہ آئی تو کشمیریوں میں غصہ بڑھے گا۔ آزاد کشمیر حکومت نے دہائیوں بعد ریاست میں بلدیاتی انتخابات کرائے‘ اقتدار نچلی سطح پر منتقل کرنے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...