اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گریڈ21سے 22 میں ترقی کے لئے ہائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس ماہ روا ںمیں منعقد کرنیا کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی اار مان لیند ریونیو اور تمام دوسرے پیشہ ورانہ گروپس کے گریڈ 21کے افسروں کو ہدائت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کے گوشوارے داخل کر دیں اور اپنی کارکردگی رپورٹس مکمل کر کے جمع کرا دیں ،ایف بی آر کے افسروں کو اس سلسلے میں9دسمبر کی ڈید لائن دی گئی ہے ۔
گریڈ 22 میں ترقی کیلئے ہائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس ماہ روا ں منعقد کرنے کا فیصلہ
Dec 07, 2022