لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گیس کی 16گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان قابل مذمت ہے ، اس سے عوام کی مشکلات میں بے پنا ہ اضافہ ہو جائے گا۔پہلے ہی عوام لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں پریشان ہیں۔
، رہی سہی کسر حکمرانوں کی نا اہلی اور غیر دانشمندانہ فیصلوں نے پوری کر دی ہے۔