لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گیس کی 16گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان قابل مذمت ہے ، اس سے عوام کی مشکلات میں بے پنا ہ اضافہ ہو جائے گا۔پہلے ہی عوام لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں پریشان ہیں۔
، رہی سہی کسر حکمرانوں کی نا اہلی اور غیر دانشمندانہ فیصلوں نے پوری کر دی ہے۔
16گھنٹے گیس لوڈشیڈنگ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا، جاوید قصوری
Dec 07, 2022