لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الدین دیوان نے کہا کہ شہباز شریف کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے امپورٹڈ حکومت آزاد کشمیر اسمبلی میں عدم اعتماد پیش کرنے کا شوق پورا کرلے شہباز شریف وزیراعظم کم جوکر زیادہ لگتا ہے لندن کی عدالت میں شہباز شریف نے جرمانہ ادا کیا ۔سرٹیفایئڈ نواز اور شہباز شریف کا خاندان چور ثابت ہو چکا ہے۔
امپورٹڈ حکومت آزادکشمیر اسمبلی میں عدم اعتماد کا شوق پورا کر لے، غلام محی الدین دیوان
Dec 07, 2022