سکھر کی مقامی عدالت نے زیادتی کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی


سکھر(این این آئی)زیادتی کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا ، تفصیلات کے مطابق  ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے جرم ثابت ہونے ہونے پر ملزم علی حسن اعوان کو عمر قید کی سزا سنادی ، واضح رہے کہ ملزم نے 2021 میں سائیٹ تھانے کی حدود میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن