پی سی بی کا فاسٹ بائولر محمد حسنین  کو این او سی دینے سے انکار


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لیے فاسٹ بولر محمد حسنین کو این او سی دینے سے انکار کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ 22 سالہ کھلاڑی 10 دسمبر سے 3 جنوری تک کراچی میں ہونے والے آئندہ پاکستان کپ میں کھیلیں۔حسنین کو پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملکیت والی ٹیم گال گلیڈی ایٹرز کیلئے کھیلنا تھا تاہم این او سی نہ ملنے پر گال گلیڈی ایٹرز نے حسنین کی جگہ پاکستان کے تجربہ کار تیز گیند باز وہاب ریاض کو شامل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...