لیگی کارکنان کامقصد صرف  عوامی خدمت ہے،بیگم ممتاز ملک


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ ن پی پی14 کینٹ کی صدر بیگم ممتاز ملک نے کہا ہے کہ کارکنان میاں نواز شریف ، مریم نواز اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوطی سے کھڑے ہیں لیگی کارکنان جمہوری رویہ رکھنے والے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے سیاسی کارکنوں کو صرف لڑنا جھگڑنا اور گالیاں دینا سکھایا ہے جس سے معتدل مزاج لوگ نئی نسل کی عادات خراب ہونے پر سخت پریشان ہیں ہمارے کارکنان سنجیدہ لوگ ہیں جن کا مقصد صرف عوامی خدمت ہے ۔

ای پیپر دی نیشن