اسلام آبا د ( نوائے وقت رپو رٹ ) مسلم لےگ ( ن ) اور پےپلز پار ٹی عوامی بہبو د کا چر اغ رو شن کےے ہو
ئے ہے، دو نو ن جما عتےں غر بت ،بے رو زگاری اور مہنگا ئی کے اثر ات کم کر نے کےلئے کو شا ں ہیں۔بلد ےاتی الیکشن مےں پیپلز پار ٹی اور مسلم لےگ ( ن ) اےک دو سر ے کی سپور ٹ مےں ےک جا ن ثا بت ہونگی ان خےالات کا اظہار پےپلز پار ٹی کی ممتا زشخصےت سابق چیئرمےن سےنٹ سےد نیئر حسےن بخاری کے بردار سےد سبط حےدر شاہ بخار ی نے ےو سی 2 سے لیگی امےدوار برا ئے چیئرپرسن ڈ اکٹرعظمی عر فا ن را نا سے گفتگو مےں کےا ۔ڈ اکٹر عظمی عر فا ن نے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ان سے ملاقات کی تھی۔سےد سبط بخار ی نے ڈ اکٹر عظمی عر فان کی حما ےت کا اعلا ن بھی کےا، ان کا کہنا تھا کہ ہمار ے ووٹر اور پار ٹی کا ر کن ڈ اکٹر صا حبہ کی انتخا بی مہم کا حصہ بنےں گے۔بعد ازںچیئر پر سن ڈ اکٹر عظمی عر فان رانا نے پےپلزپا ر ٹی کے رہنما ءاور انکے دو ستو ں کے غیر مشروط تعا ون پر اظہار تشکر کےا ۔