کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن  25دکانداروں کیخلاف مقدمات 

Dec 07, 2022


لاہور(خبرنگار)ضلعی انتظامیہ لاہور کا غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سول ڈیفنس محکمہ نے بھرپور کارروائیاں کیں اور 25 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج کروایا۔ ایل پی جی شاپس کا غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا۔

مزیدخبریں