مشکوک گاڑی کی چیکنگ 5ملزم اسلحہ سمیت گرفتار


لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈیفنس سی پولیس نے ناکہ بند ی کے وران مشکوک گاڑی سے دوران تلاشی اعجاز، اللہ دتہ، افضل، ساجد اور جہانگیر سے 3 رائفلز، 3 پسٹلز میگزینز اور گولیاں برامد جر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن