نومبر میں 347سرچ آپریشنز


لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں ماہِ نومبرکے دوران347  مشترکہ سرچ آپریشنز کئے ہیں۔31ہزارسے زائد افراد کو چیک کیا گیا۔ 3ہوٹلز،13 بس اڈوں ،225 دکانوں، 08 ہزار273گھروں جبکہ4136 کرایہ داروں کی تلاشی لی گئی۔ قانون شکنی کے مرتکب31 افراد کیخلاف کارروائی کی گئی جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر23 مقدمات درج کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...