آزا د کشمیر کے انتخابا ت میں ن لیگ کا پلڑا بھا ری رہا :عمران خالد،عبد الرئو ف مغل

Dec 07, 2022


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )پاکستا ن مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز عمران خالد بٹ، عبد الرئو ف مغل ،اشرف علی انصاری ، سٹی صدر سلما ن خالدپومی بٹ،رہنما ئوں شعیب بٹ، علی ہما یو ں بٹ ،خواجہ تنو یر اشرف ، جمشید ایو ب ٹ، عرفان یعقوب چاند بٹ، حاجی سعید مدنی والے ، معظم رئو ف مغل ، عمر فا روق ڈا ر ، وقاص شاہد کھو کھر نے کہا ہے کہ آزا د کشمیر بلدیا تی انتخابا ت میں مسلم لیگ ن کا پلڑا بھا ری رہا ، آزا د کشمیر کے جما عتی بلدیا تی انتخابا ت میں عوام نے حکمران جما عت پی ٹی آئی پر عد م اعتما د کر دیا ، انہوں نے کہا پارٹی قیادت کو کامیا بی پر مبا رکبا د پیش کرتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ عمران خا ن کو ہر محاذ پر نا کا می کا سامنا کرنا پڑرہا ہے پنجا ب اورکے پی کے کی اسمبلیا ں توڑنا آسا ن کا م نہیں اسمبلیاں توڑنے کی با ت کر کے سیاسی میدا ن سے را ہ فرا ر اختیا ر کرنے کی کوشش کر ہے ہیں

مزیدخبریں