فیروز والہ( نامہ نگار) شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں قائم 10 غیر قانونی سواری و لوڈر رکشہ باڈی بنانے والی ورکشاپس اور فیکٹریاں سیل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان نے واضح کیا کہ کوالٹی پر پورا اترنے والی لائسنس یافتہ کمپنیاں ہی لوڈر رکشہ بنانے کی مجاز ہیں۔غیر قانونی کاروبار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔
فیروز والہ : 10 غیر قانونی سواری ‘ لوڈر رکشہ باڈی بنانیوالی ورکشاپس‘فیکٹریاں سیل
Dec 07, 2023