لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماء ملک رشید اور نوجوان جیالے عاقب سرور پیا نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم میں رد و بدل کے ارادے رکھنے والے صوبائی خود مختاری کیخلاف سازشیں کرنے سے باز رہیں۔پیپلز پارٹی نے یہ ترمیم متعارف اور منظور کروائی تھیں اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔
18ویں ترمیم صوبائی خود مختاری کیخلاف سازشیں کرنے سے باز رہیں:ملک رشید، عاقب سرور
Dec 07, 2023