سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واثق قیوم عباسی نے کہا کہ ریاستی اداروں کے خلاف پر تشددکارروائیوں کے خلاف ہوں، پی ٹی آئی کے قوم کو گمراہ کرنے کے بیانیے کی نفی کرتا ہوں۔
سابق ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی بھی تحریک انصاف سے مستعفی
Dec 07, 2023 | 12:47