کراچی اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتےکےپہلےدن ملاجلارحجان رہا۔ ہنڈریڈ انڈیکس بارہ ہزار چارسوپوائنٹس کی سطح برقراررکھنے میں کامیاب ۔

Feb 07, 2011 | 16:48

سفیر یاؤ جنگ
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا لیکن مارکیٹ میں زبردست اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس بارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گرگیا۔کاروبار کے اختتام پر چھوٹے شئیرز میں سرمایہ کاری کی بدولت ہنڈریڈ انڈیکس بارہ پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزار چار سو ستائیس پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ میںمجموعی کاروباری حجم دس کروڑ نوے لاکھ شیئرزرہا
مزیدخبریں