این آراو کےذریعےالیکشن لڑنے والوں نےملک کیخلاف سازش کی،جس کا نقصان براہِ راست عوام کو پہنچا.عمران خان

Feb 07, 2012 | 19:21

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چار سال میں دہشتگردی کی جنگ میں پچاس ارب ڈالرخرچ ہوئے جبکہ پاکستان کا قرضہ بھی دوگنا ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں، تین سال نون لیگ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی اتحادی بنی رہی۔ آصف زرداری، نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے ٹرائیکا نے ملک کونقصان پہنچایا۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نظام بچانے کی باتیں کرتے رہے اورفضل الرحمان اسلام پچانے کی، دونوں نے آصف زرداری کے ہاتھ مضبوط کیے
مزیدخبریں