نیو یارک میں فوڈ کینز سے مجسمے بنانے کا مقابلہ

نیویارک (نوائے وقت نیوز)نیو یا رک میں فو ڈ کینز سے مجسمے بنا نے کے مقابلے کا آغا زہو گیا ہے۔ مقابلے میں شریک ٹیمیں مختلف انداز کے منفر د اور عظیم الشان مجسمے تیار کر رہی ہیں جن میں صر ف تیار کھا نو ں کے ٹِن پیکس ہی استعما ل کئے گئے ہیں۔ ان مجسموں کی تیار ی میں ہزا روں کی تعداد میں کھا نوں سے بھر ے ہوئے ٹِن پیکس استعمال ہو ئے ہیں جومختلف کمپنیز کی جانب سے بطو ر عطیہ فراہم کئے گئے ہیں۔ مجسموں کی تیاری میں استعما ل کئے جانے والے یہ ٹِن پیکس بعد ازاں غذاسے محروم افرادکو عطیہ کر دیئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...