نیوزی لینڈ الیون نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں انگلینڈ الیون کو تین وکٹوں سے شکست دے دی


وینگری (آئی این پی) نیوزی لینڈ الیون نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں انگلینڈ الیون کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ الیون نے پانچ وکٹوںپر 170رنز بنائے۔ جیمز بٹلر، ایان مورگن بالترتیب51,51رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ 171رنزکا تعاقب کرنیوالی نیوزی لینڈ الیون نے مقررہ ہدف آخری بال پر سات وکٹیں کھو کر حاصل کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...