لاہور (خبر نگار) کسٹم انٹی سمگلنگ لاہور نے ایران سے سمگل ہو کر آنے والے پلاسٹک دانے کی 218 بوریاں قبضہ میں لے لیں۔ قبضے میں لئے گئے پلاسٹک دانے کی قیمت 40 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
ایران سے 40 لاکھ کا پلاسٹک دانہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
Feb 07, 2013