اوڑی سیکٹر، بھارتی سکیورٹی فورسز کی ایک بار پھر گولہ باری

باغ (نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز نے ایک مرتبہ پھر گولہ باری کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فورسز کی گولہ باری سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی فورسز نے اوڑی سیکٹر سے سرحدی علاقوں پر گولہ باری کی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...