نواز شریف کل نوشہرو فیروز میں جلسہ ¿ عام سے خطاب کرینگے


لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کل جمعہ کو نوشہرو فیروز سندھ میں جلسہ¿ عام سے خطاب کریں گے اس جلسے کا اہتمام پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں آنے والے سابق وزیر سندھ و رکن قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ نے کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن