صوابی (نوائے وقت رپورٹ) صوابی کے علاقے یار حسین میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
صوابی: پولیس کی فائرنگ سے 3 حملہ آور ہلاک
Feb 07, 2013