لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے گریڈ 20 کے کسٹم افسر نثار محمد خان کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کلکٹر کسٹم پرونٹو لاہور سمیر مستنصر تارڑ کی 180 دن کی رخصت منظور کر لی گئی ہے۔
کسٹم آفیسر کی گریڈ 21 میں ترقی
Feb 07, 2013