واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر ڈینورکے ایک گھر میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمی کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
واشنگٹن: گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
Feb 07, 2013