توقیر صادق کے عام اور سرکاری دونوں پاسپورٹس کی مدت اکتوبر 2012ءمیں ختم ہو گئی

Feb 07, 2013

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے ڈرامائی فرار میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ سفری دستاویزات کے مطابق توقیر صادق کے عام اور سرکاری دونوں پاسپورٹس کی مدت اکتوبر 2012ءکو ختم ہو گئی تھی ۔

مزیدخبریں