محمود اچکزئی سے امریکی سفارتکاروں کی ملاقات، افغانستان، طالبان سے حکومتی مذاکرات پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی)  پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے امریکی سفارت خانہ کے پولیٹیکل قونصلر رک واٹرز نے اپنی نائب سارہ ہرنر کے ہمراہ جمعرات کو یہاں  پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطہ کی صورتحال خاص طور پر  افغانستان سے امریکی  افواج کے انخلاء سے پیدا حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس کے دوران امریکی سفارت کاروں نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال‘ طالبان سے حکومت  کے مذاکرات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...