انوکھا اغوا کار: مغوی بچوں کو اولاد کی طرح پالتا رہا

کراچی (خصوصی رپورٹ) مری کے ایک گائوں سے اغوا بچوں کی بازیابی اور ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کے کچھ انوکھے پہلو سامنے آئے ہیں۔ امت رپورٹ کے مطابق رحمت نام کے ایک شخص نے اپنے دوست بابر بھٹی کی 10سالہ بیٹی شازیہ،  8برس کے بیٹے نسیم کو اغوا کر کے 7برس تک اولاد کی طرح پالا پوسا اور پکڑا گیا۔ ملزم کا موقف ہے دو برس بعد واپس کر کے سرپرائز دینا چاہتا تھا۔ بچوں نے بتایا ماموں کے حسن سلوک کو نہیں بھول سکتے۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے مشکل میں ہوں ملزم سے کیا سلوک کروں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...