کنٹرول لائن پر تجارت کی بحالی کیلئے پاکستان بھارت مذاکرات 10 فروری کو ہونگے

سرینگر (نیشن رپورٹ) کنٹرول لائن پر تجارت کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا چوتھا راؤنڈ بھی کامیاب نہیں ہو سکا اور دونوں فریقین اپنے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔ بھارت نے ٹرک ڈرائیور رہا کرنے سے انکار کر دیا جبکہ اس مسئلہ کیلئے اب 10 فروری کو دوبارہ دونوں طرف کے حکام میں ملاقات ہو گی۔ علاوہ ازیں پاکستان کے امریکہ میں سفیر جلیل عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...