بھارت نے 17 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے

Feb 07, 2014

نئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے 17 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی ریاست گجرات کے ساحل جاکھو سے گرفتار  کیا گیا۔ بھارتی حکام نے ماہی گیروں کی 2 کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ 

مزیدخبریں